Sunday, May 10, 2020

کورونا وائرس کے اثرات اور نقصانات

ماہرین کے مطابق جہاں آج پوری دنیا کورونا وائرس کی وجہ سے پریشان ہے، وہاں پر اس سوال نے بھی جنم لیا ہے کہ آخر یہ کورونا آیا کہا سے ہے اور کورونا وائرس ہے کیا ؟
آج پوری دنیا کورونا وائرس کا شکار ہے۔ ہر انسان کورونا وائرس سے پریشان دکھائی دیتا ہے۔ ہر گھر میں یہ ہی بات ہوتی ہے کہ کورونا سے بچو۔ باہر نہیں جانا لوگوں سے ملنا نہیں ہے۔ باہر کی چیزوں سے احتیات کرنی ہے ۔ تھوڑی تھوڑی دیر بعد اپنے ہاتھ سانیٹائزر یا پھر صابن سے اچھی طرح دھونے ہین۔ منہ پر مسک لگا نا ہے۔ اب ہم تفسیل سے دیکھیں گےکہ کورونا وائرس کے اصباب ، اثرات، علامات اور تدبیر و احتیات کیا ہیں۔

اصباب وجوہات:-     
                                

ماہرین کے مطابق کورونا وائرس ایک جسم سے دوسرے جسم میں داخل ہوتاہے۔
کورونا وائرس مردہ جاندار ہے یعنی کے بے جان مادہ ہے۔
کورونا وائرس ایک میزبان رکھتا ہے۔
کورونا وائرس کی زندگی ہاتھ پر تین گھنٹے ہوتی ہے۔
کورونا کی پھیلنے کی سب سے بڑی وجہ ہجرت ہے، جوں جوں لوگ بیماری والے علاقے سے دوسرے علاقے میں  گے توں توں اس کے مریض بھی بڑھنا شروع ہو گئے۔اس لیے آج تقریبا ساری دنیا ہی کورونا وائرس کا شکار ہے۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک لیب ٹیسٹ کے دوران پھیلا ہے۔ یہ حرام جانوروں اور پٹ سے زیادہ پھیلی ہے۔
اثرات:-
       جہاں پوری دنیا پر کورونا نے قبضہ کیا         وہاں پر ہی لوگوں کوپریشانیوں نے بھی         آن گھیرا۔
       کورونا کی وجہ سے پوری دنیا کا                 معاشی اور ترقی نظام درہم برہم ہوکررھ         گیا ہے۔
      کورونا سے تمام لوگ پریشان ہیں۔لوگ         گھروں  میں محصور ہو کر رھ گئے            ہیں۔
     پوری دنیا میں خوراک کی قیلت ہو گئ         ہے۔
     تعلیمی نظام بھی برباد ہو کر رھ گیا ہے۔
    لوگ بے روزگار ہوں گے ہیں کرنے  کو      کوئی کام نہیں۔
    کورونا وائرس نے  لوگوں کو ذہینی طور       پر پریشان کیا ہے۔
علامات:-
      کورونا وائرس کے مریض میں درج ذیل علامات ہوتی ہیں:ـ               بخار،       جسم میں درد،   آنکھوں کے نیچےدردکا ہونا،                 نزلہ اور  زخام،       گلے میں درد،   سانس لینے میں تکلیف             ہونا،      تھکاوٹ محسوس کرنا  کمزوری  محسوس کرنا،                 پیٹ میں درد وغیرہ۔

احتیات و تدبیر:-
    کورونا سے بچنے کی چند تدبیر          درج ذیل ہیں:ـ
   بیماری والے علاقے جانے سے         گریزکیا جائے اور اس علاقے  سے     کیسی کو بھی نکلنے نہیں دینا            چاہیے۔
   ہاتھوں پر دستانیں اور منہ پر مسک      لگانا چاہیے۔
   ہاتھوں کو بار بار صابن سے دھونا      چاہیے۔
     سنیٹائزر کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔
            باہر جانے سے گریز کریں۔


No comments:

Post a Comment